yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال

Web Editor May 17, 2018 1 min read
Series from England; senior batsmen have to perform well, Asif Iqbal
Share this:

لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔

Series from England; senior batsmen have to perform well, Asif Iqbalسابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور کلاس موجود ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ سب کو اظہر علی کی کارکردگی کھٹک رہی ہوگی، میرا یہ خیال ہے کہ وہ بڑے میچ کے کھلاڑی ہیں،پوری امید ہے کہ انگلینڈ میں ٹیم کیلیے بڑا اسکور کرنے میں کامیاب ہوں گے، اسد شفیق نے بھی آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اچھی بیٹنگ کی، بطور سینئر وہ بیٹنگ کا بوجھ بانٹ سکتے ہیں۔

آصف اقبال نے کہاکہ کبھی کہا جاتا تھا کہ عمران خان اور جاوید میانداد کے متبادل کہاں سے آئیں گے، بعد ازاں یہ خلاپر ہوگیا، مصباح الحق اور یونس خان کے متبادل بھی ضرور مل جائیں گے لیکن نئے ٹیلنٹ کو تھوڑا وقت دیناپڑے گا، ظہیر عباس نے طویل عرصہ تک ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کارکردگی دکھائی، انھیں بھی انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم جمانے کیلیے مواقع دینا پڑے تھے،پاکستانی کھلاڑیوں کو ہوم سیریز نہیں ملتیں، اس کے باوجود باصلاحیت کرکٹرز سامنے آجاتے ہیں۔

سابق کپتان کے فٹنس مسائل ہوئے تو شاداب خان میسر آگئے،نوجوان لیگ سپنر کا تجربہ شاید کم ہو،صلاحیتیں سینئربولر سے شاید زیادہ ہی ہونگی،موسم سازگار ہوا تو انگلینڈ میں بھی میزبان ٹیم کیلیے مشکلات پیدا کریں گے۔ ایک سوال پرآصف اقبال نے کہا کہ کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی ہے، پاکستان ٹیم کا ماحول شاندار ہے،سب ایک دوسرے اورکپتان کی عزت کرتے ہیں، دوستانہ ماحول کا کریڈٹ کپتان سرفراز احمد اور منیجمنٹ کو جاتا ہے، میرے خیال میں ناتجربے کار ہونے کے باوجود قومی کرکٹرز انگلش چیلنج کیلیے تیار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Level 8 progress in test rankings, Mohammad Abbas on career best 29th position
Previous Post ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی، محمد عباس کی کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن
Next Post نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد
Reject petitions filed against Nawaz Sharif betrayal case registered

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.