yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیسٹ رینکنگ میں 8 درجے ترقی، محمد عباس کی کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن

Web Editor May 17, 2018 1 min read
Level 8 progress in test rankings, Mohammad Abbas on career best 29th position
Share this:

دبئی: فاسٹ بولرز محمد عباس نے آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 110رنز کے عوض 9 وکٹیں اڑانے والے عباس نے 8 درجے بہتری ملنے پر کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن حاصل کرلی۔

Level 8 progress in test rankings, Mohammad Abbas on career best 29th positionآئرلینڈ سے ٹیسٹ میں فتح پاکستانی پلیئرز کی عالمی رینکنگ میں بہتری کا ذریعہ بن گئی جب کہ فاسٹ بولرز محمد عباس اور محمد عامر نے ترقی کی منازل طے کرلیں، میچ میں 110رنز کے عوض 9 وکٹیں اڑانے والے عباس نے 8 درجے بہتری ملنے پر کیریئر بیسٹ 29ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ محمد عامر کو 2 درجے ترقی نے 37ویں پوزیشن کا حقدار بنوادیا، انھوں نے 72رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین چلتاکیا۔

اسپنر شاداب خان نے ایک ہی جست میں 14 درجے کی چھلانگ لگاکر104ویں نمبر پر جگہ بنالی، ڈیبیو کرنے والے قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے پہلی اننگز میں 83رنز بنانے کا صلہ ٹیسٹ رینکنگ میں 81ویں نمبر سے انٹری کی صورت پایا جبکہ لیفٹ ہینڈ بیٹسمین امام الحق نے 113ویں پوزیشن سے سفر کی شروعات کرڈالی، انھوں نے دوسری اننگز میں فتح گر 74رنز ناٹ آؤٹ بنائے، بابر اعظم نے 5 درجے بہتری ملنے پر 100ویں نمبر پر جگہ بنالی۔

آئرلینڈ کیلیے کیون اوبرائن نے ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 40 اور دوسری کاوش میں 118 کی ذمے دارانہ اننگز کھیل کر ڈیبیو پر 440 پوائنٹس جوڑ کر 66ویں پوزیشن سے انٹری ڈال دی، وہ پوائنٹس کے اعتبار سے ڈیبیو کرنے والی کسی بھی ٹیم کے 141 برسوں میں پہلے بہترین بیٹسمین ثابت ہوئے، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت آئرش ٹیم فالوآن کے باوجود بڑا مجموعہ ترتیب دینے  میں کامیاب ہوئی، انھوں نے مجموعی طور پر158رنز بنائے، ان سے قبل ٹیم کے ڈیبیو ٹیسٹ پر آسٹریلوی اوپنر چارلس بینرمین 447 پوائنٹس جوڑنے میں کامیاب رہے تھے انھوں نے مارچ 1877 میں میلبورن پر انگلینڈ کیخلاف منعقدہ ٹیسٹ میں 165 کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی، ان کے علاوہ بنگلادیش کے امین الاسلام نے 2001 میں ٹیم کے اولین ٹیسٹ میں 432 رینکنگ پوائنٹس پائے، زمبابوے کے ڈیوڈ ہاؤٹن نے1992 میں اپنے ملک کا پہلا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے 431 رینکنگ پوائنٹس جوڑے تھے۔

فاسٹ بولر ٹم مرٹگ نے بھی عمدہ شروعات کرتے ہوئے 67ویں پوزیشن پر قدم رکھ دیے، انھوں نے پاکستان سے میچ میں 100رنز کے عوض 6 شکار کیے، علاوہ ازیں بیٹنگ میں جنوبی افریقی اسٹار ہاشم آملا ایک درجے ترقی ملنے پر ٹاپ 10 کے آخری شریک بن گئے۔

اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے، ویرات کوہلی دوسرے، جوئے روٹ تیسرے، کین ولیمسن چوتھے، ڈیوڈ وارنر پانچویں، ابراہم ڈی ویلیئرز چھٹے، چتیشورپجارا ساتویں، ڈین ایلجر آٹھویں اور ایڈین مارکیرم نویں نمبروں پر رہے، بولنگ میں ٹاپ 10 میں کوئی تغیر رونما نہیں ہوا، کیگاسوربادا حسب سابق پہلے، جیمز اینڈرسن دوسرے، ورنون فیلینڈر تیسرے، رویندرا جڈیجا چوتھے، روی چندرن ایشون پانچویں، مورن مورکل چھٹے، پیٹ کمنز ساتویں، ٹرینٹ بولٹ آٹھویں، رنگانا ہیراتھ نویں اورنیل ویگنردسویں نمبروں پر ہیں، ٹاپ فائیوآل راؤنڈرزمیں شکیب الحسن (بنگلہ دیش)، رویندرا جڈیجا (بھارت)، ورنون فیلینڈر (جنوبی افریقہ)، روی چندرن ایشون (بھارت) اوربین اسٹوکس (انگلینڈ) شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Full Series in Pakistan; Fresh air flights come from Ireland
Previous Post پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے
Next Post انگلینڈ سے سیریز؛ سینئر بیٹسمینوں کو اچھا پرفارم کرنا ہوگا، آصف اقبال
Series from England; senior batsmen have to perform well, Asif Iqbal

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.