counter easy hit

سینئر نائب صدر پاکستان پریس کلب فرانس ایاز محمود ایاز کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں، پاکستان پریس کلب فرانس کے تمام ممبران کا دلی غم ورنج کا اظہار

سینئر نائب صدر پاکستان پریس کلب فرانس ایاز محمود ایاز کی والدہ محترمہ وفات پاگئیں، پاکستان پریس کلب فرانس کے تمام ممبران کا دلی غم ورنج کا اظہار

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پریس کلب فرانس کے سینئر نائب صدر اور بزم اہل سخن فرانس کے جنرل سیکرٹری ایاز محمود ایاز نے کی والدہ کی وفات پر  پاکستان پریس کلب فرانس کے تمام ممبران اور کارکنان نے دلی غم ورنج کا اظہار کیا۔

ایاز محمود ایاز پاکستان پریس کلب فرانس کے سینئر نائب صدر ہیں ان کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں ۔ وفات کی خبر ملتے ہی  پاکستان پریس کلب فرانس سوگ میں ڈوب گیا۔ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران نے     اظہار تعزیت کیا اور ایاز محمود ایاز کی والدہ محترمہ کیلئے مغفرت اور ان کےلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔
والدہ جیسی ہستی انسان کے دل کے بہت قریب ہوتی ہے ۔اللہ کریم ایاز محمود ایاز کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور دکھ اورتکلیف کی اس گھڑی میں انھیں صبرواستقامت عطا فرمائیں۔ الہی آمین

 

 

SENIOR, VICE, PRESIDENT, PAKISTAN, PRESS CLUB, FRANCE, AYAZ MEHMOOD AYAZ, MOTHER, DIED, ALL, MEMBERS, EXPRESSED, THEIR, GRIEF, ON, THIS, EVENT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website