counter easy hit

پیرس٫ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ شریف سے واپسی پر انکے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیے میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق کی خصوصی شرکت اور دلی مبارکباد

پیرس٫ مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ شریف سے واپسی پر انکے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام  پرتکلف عشائیے میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق کی خصوصی شرکت اور دلی مبارکباد

پیرس (رپورٹ ایس ایم حسنین  ) پیرس کے معروف ریسٹورنٹ میں  قاری فاروق احمد گورسی مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کنرنے پر کے اعزاز میں ممتاز سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کی طرف سے گرینڈ عشائیے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پرانٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے کوآرڈینیٹر مرزا مشتاق نے اپنے کارکنان کے وفد کے ہمراہ خصوصی طورپرشرکت کی ۔ انہوں نے  قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں تقریب کو سراہا اور عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے قاری فاروق احمد گورسی کو عمرہ شریف کی سعادت اور مسجد نبوی ﷺ  کی زیارت پر دلی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ کریم قاری فاروق احمد گورسی کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں اور ان جیسے انسان دوست کے اعزاز میں دیئے گئےعشائیے میں شرکت کو اپنے لئے باعث فخر محسوس کیا اور کہا کہ قاری فاروق احمد گورسی کی شخصیت انتہائی شفیق اوربردبار ہے انھوں نے ہمیشہ کمیونٹی میں ایک متحرک کردارادا کیا اور کمیونٹی کے احساسات اورجذبات کی بھرپور عکاسی کیلئے جانفشانی سے کام کیا ہے۔ جس کیلئے وہ اور انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے تمام عہدیداران اورکارکنان ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مینجنگ ایڈیٹریس اردو نیوز قاری فارو ق احمد گورسی نے مرزا مشتاق اور ان کے تمام وفد کا شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبات اوراحساسات کو اپنے لئے انتہائی انمول قرار دیا۔

QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website