الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کےسلسلے میں 25،26 اور 27 جولائی کی تاریخوں میں پولنگ کروانے کی تجویز دے دی ہے۔

صدر مملکت ان تاریخوں میں سے کسی ایک تاریخ کے لیے پولنگ کے دن کا اعلان کریں گے۔
اس کے علاوہ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق جون کے پہلے ہفتہ میں انتخابی شیڈول جاری کیے جانے کا امکان ہے ۔








