counter easy hit

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
The Election Commission issued schedule for Senate elections in Islamabadاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) کاغذات نامزدگی 10 فروری تک وصول کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 فروری تک ہوگی آر او کے فیصلے کیخلاف اپیلیں 16 فروری تک دائر ہوسکیں گی