counter easy hit

دوسری باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کراچی میں ہوگا ، عامر خان

second-boxing-academy-in-pakistan-very-son

second-boxing-academy-in-pakistan-very-son

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کے فروغ میں کوئی مشکل حائل نہیں، اسلام آباد میں پہلی باکسنگ اکیڈمی قائم ہوچکی ہے، دوسری باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کراچی میں ہوگا ۔

باکسر عامر خان نے لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کےبعد میڈیا سے گفتگو کی ۔ اس موقع پر ان کا کہناتھاکہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اورانہیں پاکستان سے بے حد پیار ہے، پاکستان کو آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا ان کا مشن ہے۔

عامر نے کہا کہ انہیں کسی وزیر سے کوئی مسئلہ نہیں، اسپورٹس مین کھیل میں چیلنج فٹنس برقرار رکھتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website