yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے ایک اور بیلسٹک میزائل حملے کو نا کام بنا دیا

Web Editor May 9, 2018 1 min read
Saudi Arabia unleashed another ballistic missile attack on the rebels
Share this:

ریاض: سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض پر حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کو فضاء میں ہی تباہ کردیا۔

Saudi Arabia unleashed another ballistic missile attack on the rebels حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ایک بار پھر بلاسٹک میزائل حملہ کیا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دونوں میزائل کو سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس نے فضاء ہی میں تباہ کرکے شہریوں کو بڑے نقصان سے بچالیا۔ حملے میں استعمال ہونے والے میزائل ایرانی ساختہ ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہیں ریاض کے مرکز میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ جس کے بعد  آسمان پر شعلے بلند ہوتے ہوئے بھی دیکھے۔ علی الصبح سعودی میڈیا نے حوثی میزائل حملے کو ناکام بنانے سے آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی حدود میں 5 سے زائد مرتبہ میزائل داغے ہیں تاہم ہر بار سعودی ایئر ڈیفنس نے بروقت کارروائی کر کے میزائل کو فضاء میں ہی تباہ کردیا تھا جس کی وجہ سے ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PCB announces new policy regarding foreign league
Previous Post پی سی بی کا غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان
Next Post چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا نایاب سیاہ ریچھ کا بچہ
Baby's rare black bear born in the zoo

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.