yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Saudi Arabia, UAE and Kuwait decide to give $ 2.5 billion aid to urdan
Share this:

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں ہونے والی 4رکنی سربراہ کانفرنس جو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں ہوئی اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم، امیر Saudi Arabia, UAE and Kuwait decide to give $ 2.5 billion aid to urdanکویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے اردن کی 2.5 بلین ڈالر کی امداد کی جائے گی۔ سعودی عرب، امارات اور کویت کی طرف سے دی جانے والی امدادی رقم کا ایک حصہ اردن کے اسٹیٹ بینک میں جمع کیا جائے گا، اردن کے مفادات کے تحفظ کے لئے ورلڈ بینک میں ضمانت دی جائے گی، اردنی حکومت کے سرکاری بجٹ کی 5 سال تک سالانہ مدد کی جائے گی اور ملک میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے مختلف فنڈ قائم کئے جائیں گے۔  مکہ سربراہ کانفرنس کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں چاروں ممالک نے ان باتوں پر اتفاق کیا ہے۔ دریں اثناءاردن کے فرمانروا شاہ عبد اللہ دوئم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سمیت امیر کویت اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jang: N League has no candidate, people will not be able to seal on tiger
Previous Post جھنگ: ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں، عوام شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے
Next Post اصغر خان کیس: عابدہ حسین کا اسد درانی سے پیسے لینے کی تردید
Asghar Khan Case: Abid Hussain denied the money from Asad Durani

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.