yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جھنگ: ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں، عوام شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Jang: N League has no candidate, people will not be able to seal on tiger
Share this:

جھنگ: جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔25 جولائی کو ہونے والے تمام انتخابات میں جہاں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے وہاں سیاسی پارٹیاں ملک بھر میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری Jang: N League has no candidate, people will not be able to seal on tigerکرنے کے لیے سرگرم ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے جھنگ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے حصول کے لیے کسی بھی امیدوار نے درخواست نہ دی ہے اس طرح اب جھنگ میں مسلم لیگ نون کا کوئی بھی امیدار نہیں ہو گا اور جھنگ کے شہری شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔جھنگ میں قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستیں ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ نون لیگ کے ضلعی صدر اور سابق ایم پی اے خالد غنی سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر سابق اراکین اسمبلی اپنی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔یاد رہے عام انتخابات کے لئے آج کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا آخری دن ہے، ملک بھر سے الیکشن لڑنے والے امیدوار آج فائنل ہو جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ چودھری نثار نے این اے 59، پی پی 10 اور پی پی 12 سے کاغذات جمع کرائے۔ خواجہ آصف نے بھی این اے 73 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پالیمانی بورڈ نے ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ شہباز شریف این اے 132 سے امیدوار ہونگے، این اے 124 سے حمزہ شہباز جبکہ 127 سے مریم نواز انتخابات میں حصہ لیں گی۔ کھوکھر برادران بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 3 ٹکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ این اے 135 سے سیف کھوکھر، این اے 136 سے افضل کھوکھر اور پی پی 161 سے فیصل کھوکھر امیدوار ہونگے۔ن لیگ کے خواجہ احمد حسان، پرویز ملک اور شیخ روحیل اصغر نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ خواجہ سعد رفیق نے این اے 134 سے اپنے نمائندے کے ذریعے کاغذات حاصل کئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Consider political security leaders in general elections
Previous Post عام انتخابات میں سیاسی قائدین کو سکیورٹی دینے پر غور
Next Post سعودی عرب، امارات اور کویت کا اردن کو ڈھائی ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ
Saudi Arabia, UAE and Kuwait decide to give $ 2.5 billion aid to urdan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.