counter easy hit

ارے یہ کیا ہوگیا۔۔۔؟؟؟ سارہ علی خان کے ساتھ ایک انجان شخص نے دھوکے کے ساتھ کیا شرمناک حرکت کر دی؟ حیران کُن ویڈیو وائرل

ممبئی ( ویب ڈیسک) نواب آف پٹودی سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اکثر جم جاتے اور لوٹتے وقت باہر موجود اپنے مداحوں کے ساتھ فوٹو بنواتی ہیں اور انکے ساتھ کچھ ٹائم گزارتی ہیں۔ وہ اکثر جاتے وقت فوٹوگرافرس کو احترام کے ساتھ نمستے کرتے ہوئے فوٹو کلک کرانا

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

 

پسند کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سارہ علی خان کی اکثر لوگوں سے بیحد پیار سے ملتے ہوئے تصویریں اور ویڈیو وائرل ہوتی ہیں لیکن ایک شخص کی نے سارہ علی خان کے ساتھ ایسی حرکت کر دی کہ انکے گارڈز کو حرکت میں آنا پڑ گیا ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سارہ علی خان جب جم سے نکلتی ہیں تو حسب معمول انکو ملنے کے لیے مداح باہر موجود ہوتے ہیں اور وہ ان مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوانے سے نہیں ہکچکچاتیں، جیسے ہی لوگ ان کے ساتھ ملنا شروع کرتے ہیں تو موقع پر موجود ایک مداح آپے سے باہر ہوجاتا ہے، مداح پہلے تو سارہ علی خان کے ساتھ ہاتھ ملانے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے، سارہ جیسے ہی آمدگی ظاہر کرتی ہیں تو وہ مداح جھپٹ کر انکا ہاتھ چوم لیتا ہے، جیسے ہی مداح ہاتھ چومتا ہے تو سارہ حیران رہ جاتی ہیں اور جھٹکے سے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیتی ہیں ، موقع پر موجود سارہ کے نجی گارڈز اس شخص کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن مداح بوسہ لینے کے بعد پیچھے بھاگ جاتا ہے اور سارہ کے گارڈز کے تشدد سے بچ جاتا ہے، مذخورہ شخص کی اس حرکت کے بعد موقع پر موجود دیگر مداح مزید سارہ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی خوہش کرتے ہیں مگر سارہ مداحوں کو ہاتھ ہلا کر اپنی گاڑی میں بیٹھ جاتی ہیں اور مزید کسی کے ساتھ تصویر یا ویڈیو نہیں بنواتی، سارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

 

https://www.instagram.com/viralbhayani/?utm_source=ig_embed

 

https://www.instagram.com/p/B7F4bX-Hw8s/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

SARA ALI KHAN, PTOODI, A, BOY, MAKING, SELFIES, TRY, TO, ATTACK, HER

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website