counter easy hit

اخلاقیات کی ہر حد پار کی ہے اس نے ، حالانکہ مجھے آغا علی کے ساتھ پیار تھا مگر ۔۔۔۔ اداکارہ سارہ علی خان نے زبان کھول دی

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ سارا خان نے کہا ہے کہ وہ ارینج میرج کریں گی اور اس حوالے سے جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے ہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آغا علی نے دکھ دیئے ہیں ارینج میرج کرونگی۔ سارا خان نے کہا کہ وہ ارینج میرج کریں گی اور اس حوالے سے

حریم شاہ نے پٹاری کھول دی۔۔۔حریم شاہ نے کرکٹر شاہین آفریدی کو کہیں کا نہ چھوڑا ،ایسی ویڈیو جاری کر دی ،دیکھ کر آپ کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سارا خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آغا علی کیساتھ منگنی ہوئی اور نہ ہی شادی، لیکن یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کرناچاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ آغا علی نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا، اس لئے راستے جدا کر لئے۔ سارا کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بہت آفرز آتی ہیں لیکن کوئی ایسی فلم نہیں کرنا چاہتی جس میں مجھے جسم دکھانے کی ضرورت پڑے۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

AGHA ALI, AND, SARA KHAN, BROKEN, ALL, VALUES, AND, LIMITS

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website