yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی، دوبارہ ساتھ کام کرنے کی خواہش

Yes 1 Webmaster September 12, 2015 1 min read
Salman Khan and Katrina Kaif
Share this:
Salman Khan and Katrina Kaif
Salman Khan and Katrina Kaif

ممبئی : لگتا ہے کہ بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کو اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی ہے کیونکہ انہوں نے خود ہی ان کے ساتھ دوبارہ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل دونوں پریمی ایک دوسرے سے منسلک میڈیا کے کسی بھی سوالات کا جواب دینے سے گریز کرتے تھے۔

دونوں اداکاروں نے فلم ایک تھا ٹائیگر میں اکھٹے کام کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹس ہیں کہ دونوں اداکار ایک مرتبہ پھر جلد ہی پردی سکرین پر اکھٹے نظر آئیں گے کیونکہ سلمان خان کے بہنوئی اُتل اگنی ہوتری جلد ہی ایک نئی فلم پر کام شروع کرنے والے ہیں۔ سلمان خان نے اس فلم میں کام کرنے کیلئے حامی بھر لی ہے تاہم ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ کترینہ نے حامی بھری ہے یا نہیں۔

اس سے قبل بہنوئی اُتل اگنی ہوتری نے سلمان خان کے ساتھ مل کر فلم باڈی گارڈ بنائی تھی جس میں کترینہ کیف نے مہمان اداکار کے طور پر ایک گانے میں پرفارم کیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sonu Nigam and Atif Aslam
Previous Post ہمیں سیاست کی کوئی پرواہ نہیں، عاطف اسلم اور سونو نگم کا اعلان
Next Post مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید
Mecca Crane Collaps

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.