counter easy hit

پاناما لیکس میں چوہدری مونس الٰہی کا نام شامل نہیں:چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ،چوہدری سجاد ڈوگہ

Sajjad dugh

Sajjad dugh

پیرس(عمیر بیگ)حکومتی نمائندے دانیال عزیز کے بیان کو شر انگیزاور حقائق کے برعکس قرار دیاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرؤف ڈوگہ اور چوہدری سجاد ڈوگہ نے ایک ملاقات میں مشترکہ طور پر یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس میں چوہدری مونس الٰہی کا نام شامل نہیں، ایسی بیان بازی سے مسلم لیگ (ن) اپنے قائد نواز شریف کو احتساب سے نہیں بچا سکتی۔