counter easy hit

عمران خان کرکٹ ، نواز شریف نے کرپشن سے پیسہ کمایا،نعمت اللہ

naimat ullah

naimat ullah

پیرس(عمیر بیگ)پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان نے کرکٹ سے پیسہ کمایا اور پاکستان منتقل کیا جب کہ نواز شریف نے پاکستانی قوم کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا اور پیسہ بیرون ملک منتقل کیا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس معاملہ پروزیراعظم میاں نواز شریف بند گلی میں پھنس چکے ہیں،وہ اقتدار چھوڑ دیں ورنہ سیاسی میدان میں ٹینشن مزید بڑھ جائے گی۔