yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صبا قمر اور عظیم سجاد کی فلم ’’8969‘‘ سنسر بورڈ سے پاس

MH Kazmi November 24, 2016 1 min read
Saba qamar and Azeem sajjad film "8969" pass from censor board
Share this:
Saba qamar and Azeem sajjad film "8969" pass from censor board
Saba qamar and Azeem sajjad film “8969” pass from censor boardq

لاہور: اداکارہ صبا قمر اور عظیم سجادکی فلم ’’8969‘‘مر کزی فلم سنسر بورڈ اور پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردی۔

مذکورہ فلم کوعام نمائش کے لیے موزوں قراردیتے ہوئے اسے سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا۔ فلم کے پروڈیوسر اے جے خان اور مصنف و ہدایتکارعظیم سجاد ہیں۔ فنکاروں میں اد اکارہ صبا قمراورعظیم سجاد کے علاوہ حسین ٹوانہ، صدف حمید، حسیب خان، سماشاہ، عون سرور، انعم ملک، سنی خان، زنیرہ ماہم، نورالحسن، نور کبیر اور دیگر شامل ہیں۔

فلم کی نمائش 2 دسمبر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلمسازنے بتایاکہ یہ خالص پاکستانی فلم ہے جس کی موسیقی سے لے کرپوسٹ پروڈکشن تک پاکستان میں کرائی گئی ہے۔ یہ ایک تفریحی فلم ضرورہے لیکن اس میں اصلاحی پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔

موضوع کے اعتبار سے یہ ایک گھر گھر کی کہانی ہے جس میں نئی نسل کے سوشل میڈیا کا منفی استعمال کی حوصلہ شکنی کی گئیہے۔ فلم کا مقصد تفریح کے ذریعے نوجوانوں کی اصلاح کرنا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ میںپرامیدہوں کہ فلم بین اسے سراہیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Film" Jazba" will be released on 16 December,Asad javed
Previous Post فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی، اسد جاوید
Next Post چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص
a person Save hundreds of people who commit suicide in China

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.