yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

MH Kazmi November 24, 2016 1 min read
a person Save hundreds of people who commit suicide in China
Share this:
a person Save hundreds of people who commit suicide in China
a person Save hundreds of people who commit suicide in China

بیجنگ: چین میں ایک رحم دل شخص اب تک 300 لوگوں کو اپنی جان لینے سے بچاچکا ہے۔

چین کے شہر نینجِنگ میں دریا پر بنا ایک پُل ہمیشہ سے ہی مایوس لوگوں کی خودکشی کا ایک مقام بنا رہا ہے۔ اسی جگہ خود اسچین سی نامی شخص نے اپنی زندگی ختم کرنے کی ٹھانی تو ایک بوڑھے شخص نے اپنی باتوں سے اس کی ہمت بڑھائی اور زندگیختم کرنےسے باز رکھا۔ اس کے بعد خود چین سی نے اسے اپنا مشن بنالیا۔

چین سی 2003 سے اب تک چھٹی کے روز اس پل پر آتا ہے اور گھنٹوں یہاں گھوم کر لوگوں کو دیکھتا رہتا ہے جہاں اسے خودکشی کرنے والے افراد الگ سے نظر آجاتے ہیں اور یہ تنہا کھڑے ہوکر دریا یا زمین کو تکتے رہتے ہیں۔ چین سی کے مطابق مایوس افراد کے چلنے کا انداز بتاتا ہے کہ وہ اگلے لمحے اپنی جان ہاردیں گے۔

لیکن کچھ لوگ اسے گالیاں دینے اور تشدد سے بھی باز نہیں آتے اور خود چین پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیتے ہیں لیکن باہمت چین انہیں خودکشی سے بچانے کی آخری دم تک کوشش کرتے رہتے ہیں۔ تاہم زندگی دوبارہ ملنے والے لوگ چین کے شکرگزار ہیں۔

a person Save hundreds of people who commit suicide in China
a person Save hundreds of people who commit suicide in China

چین سی باز آنے والے مریضوں کو اپنے دوست کے گھر لے جاتا ہے اور وہاں انہیں کئی روز تک رکھ کر خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ چین سی ان لوگوں کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے انہیں قرض بھی دیتا ہے۔ اب چین سی کو نینجنگ کا فرشتہ کہا جاتا ہہے اور 13 برس میں اب تک 300 افراد کی جان بچاچکا ہے لیکن 50 افراد چین کے قریب پہنچنے سے قبل ہی ڈوب کر ہلاک ہوگئے اور بہت کوشش کے باوجود بھی انہیں روکا نہ جاسکا۔

چین سی ہر شخص کو اس کی صورتحال کے لحاظ سے قابو کرتا ہے۔ جیسے ہی کوئی شخص پل کے کنارے پر آتا ہے چین اس کے پاس جاکر نرمی سے بات کرتا ہیں اور انہیں سمجھاتا ہے۔ کچھ لوگ مان جاتے ہیں جب کہ کچھ فوری طور پر چھلانگ لگانے کو تیار ہوتے ہیں تو چین اپنی پوری قوت سے اسے دبوچ لیتے ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saba qamar and Azeem sajjad film "8969" pass from censor board
Previous Post صبا قمر اور عظیم سجاد کی فلم ’’8969‘‘ سنسر بورڈ سے پاس
Next Post جرمنی میں شاطرشخص نے ری سائیکلنگ مشین کودھوکا دے کر47 لاکھ روپے بٹورلیے
Cunning person in Germany to deceive recycling machine gathered Rs 47 lakh

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.