ماسکو میں بلند عمارت کی صفائی کے دوران ورکرز کا توازن بگڑگیا جس کے باعث کھڑکی کا شیشہ پانچ سو فٹ بلندی سے نیچے گر گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شیشہ گر کر چکنا چور ہو گیا۔ شیشہ گرنے کی لرزہ خیز ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 49