yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سوشل میڈیا پر سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی افواہیں

MH Kazmi March 6, 2017 1 min read
RUMORS, OF, SANJAY DUTT, AND, REKHA'S, MARRIAGE
Share this:

سوشل میڈیا پر سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی افواہیں

1984 میں سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی خبریں پھیلی ہوئی تھیں فوٹو: فائل

1984 میں سنجے دت اور ریکھا کی شادی کی خبریں پھیلی ہوئی تھیں فوٹو: فائل

ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار ریکھا کی سوانح عمری شائع ہونے کے بعد آج کل سوشل میڈیا میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ سدا بہار حسن کی مالک اداکارہ کئی برسوں سے سنجے دت کو اپنا شوہر مانتی ہیں اور ہندو عقیدے کے مطابق وہ اپنی مانگ میں سنجو بابا ہی کے نام کا سندور لگاتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سوانح عمری ’’ریکھا۔۔ دی انٹولڈ اسٹوری‘‘ کی بنیاد پر آج کل سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گرم ہیں کہ 1984 میں ریکھا اور سنجے دت نے شادی کرلی تھی اور اب تک ریکھا انہیں اپنا شوہر مانتی ہیں اور ہندو عقیدے کے مطابق ان ہی کے نام کا سندور لگاتی ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ترشلا اداکارہ بنتی تو ٹانگیں توڑ دیتا

دوسری جانب سوانح عمری کے مصنف یاسر عثمان نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی افواہیں پھیلانے والوں نے کتاب کو صحیح طریقے سے پڑھا ہی نہیں، انہوں نے ایسی کوئی بات کتاب میں لکھی ہی نہیں۔ 1984 میں جب سنجے دت اور ریکھا ’’زمین آسمان ‘‘ میں ایک ساتھ کام کررہے تھے تو دونوں کی شادی کی خبریں پھیلی ہوئی تھیں اور اس کی تردید سنجے دت نے بھی کی تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : سنجے دت ایک اور مقدمے میں پھنس گئے

یاسر عثمان نے مزید کہا کہ یہ وہ وقت تھا جب ریکھا کا نام کئی اداکاروں اور یہاں تک کہ پروڈیوسرز کے ساتھ بھی جوڑا جارہا تھا ان میں کمل ہاسن، شیلندرا سنگھ اور راجیو کمار بھی شامل تھے۔ سنجے دت سے ریکھا کی شادی کی خبروں کو صرف اس لیے تقویت ملی کیونکہ سنجو بابا نے ان افواہوں کو اہمیت دی اور ان کی تردید کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INTERNATIONAL, CRICKET, REINSTATED, IN, PAKISTAN
Previous Post ورلڈ الیون کی پاکستان آمد، انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے،
Next Post بھارتی ماڈل ایئرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار
INDIAN, ACTRESS, CAUGHT, ARRESTED, ON, LAME, INFORMATION, GIVING, OF, BOMB, AT, AIRPORT

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.