yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

دھند کا راج،اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند

Yesurdu January 24, 2016 1 min read
Share this:
Rule of fog, Islamabad, Peshawar
Rule of fog, Islamabad, Peshawar

پشاور….ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند اور فلائٹ آپریشن معطل ہے ، پشاور اسلام آباد موٹر وے بھی بند کردیا گیا ہے۔
جنوبی پنجاب ، بالائی علاقے ، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، جڑواں شہروں راول پنڈی اسلام آباد میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ، بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آج چھ فلائٹس منسوخ کردی گئیں ، آنے والی بیس اور یہاں سے روانہ ہونے والی انیس پروازیں تاخیر کا شکار ہیں ، جڑواں شہروں میں سڑکوں پر بھی ٹریفک کی روانی میں مشکلات ہے۔ادھر پشاور میں بھی شدید دھند ہے جس کی وجہ سے سری بھی بڑھ گئی ہے ، باچا خان ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے جبکہ پشاور راول پنڈی موٹر وے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے ، جی ٹی روڈ استعمال کرنے والوں کو بھی احتیاط برتنے اور فوگ لائٹس کے لازمی استعمال کی ہدایت کی گئی ہے ، ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے متعدد شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ، کئی جگہوں پر حد نگاہ صرف دس سے پندرہ میٹر تک رہ گئی ہے ، ملتان ایئر پورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل ہے جبکہ ملتان پہنچنے والی ٹرینیں بھی خاصی تاخیر کا شکار ہیں ، ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے ادھر فیصل آباد شہر بھی دھند میں چھپ گیا ہے ، شہر اور گردو نواح میں حدنگاہ دس سے بیس میٹر تک رہ گئی ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اسمبلی کلاس روم میں کرائی جائے،پنجاب کے تعلیمی اداروں کو ہدایت نامہ
Next Post مظفر گڑھ: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،5افراد جاں بحق

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.