yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

اسمبلی کلاس روم میں کرائی جائے،پنجاب کے تعلیمی اداروں کو ہدایت نامہ

Yesurdu January 24, 2016 1 min read
Share this:
Assembly carried in the classroom
Assembly carried in the classroom

لاہور…حکومت پنجاب نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی فول پروف سیکورٹی کیلیےخصوصی ہدایت نامہ جاری کیا ہے ،صبح کی اسمبلی اسکول گراؤنڈ کے بجائے کلاس رومز میں کرانے سمیت متعدد اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ۔
حکومت پنجاب کی جانب سے تمام اضلاع کے ای ڈی او ز ایجوکیشن کو خصوصی مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں اسکولوں کی فول پروف سیکیورٹی کیلیےمتعدد اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔مراسلے میں نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلی گراؤنڈز کے بجائے کلاس رومز میں کرانے کا حکم دیا ہے ،ہر تعلیمی ادارے میں آمدورفت کے لیے ایک ہی گیٹ کے استعمال اور آنے جانے والوں کے کوائف درج کرنے کی ہدایت شامل ہے ۔
علیمی اداروں کی بیرونی دیواریں اونچی کرنے،خاردار تار لگانے،سیکورٹی گارڈزکی تعیناتی ،سی سی ٹی وی کیمروں اور میٹل ڈیٹکٹرز کی تنصیب کو یقینی بنانے کا کہا گیا ہے ،اسکول انتظامیہ کو مخصوص ایمرجنسی سمیں خریدنے جبکہ ون ٹو ٹو ،سول ڈیفنس اور دیگر اداروں کو فرضی حفاظتی مشقیں کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی :گارڈن سے خاتون کی لاش برآمد،شناخت ہوگئی
Next Post دھند کا راج،اسلام آباد ، پشاور اور ملتان میں ایئرپورٹس بند

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.