counter easy hit

جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات

فیصل آباد: ڈاکووں کے ہاتھوں شہریوں کے لٹنے کا سلسلہ نہ تھم سکا

Robbery occurrence in chemical factory office on Jhang Roadفیصل آباد: (اسغر علی مبارک) جھنگ روڈ پر کیمیکل فیکٹری کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات 2 مسلح ملزمان دفتر میں موجود افراد سے نقدی موبائل فون اور دیگر سامان چھین کر فرار واقع کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ملزمان ڈکیتی کے بعد باآسانی فرار ہو گئے ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس کا روایتی بیان