counter easy hit

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب وزیراعظم نے ڈیووس میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی کی

Economicly emerging Pakistan is an example for the world, Maryam Aurangzebاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم نےعالمی تجارتی اداروں کےسربراہوں سےملاقات کی ملاقاتوں میں سرمایہ کاری پرسیر حاصل گفتگو سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری آ رہی ہے خطے کے ممالک سی پیک سے مستفید ہونا چاہتے ہیں پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے انفرااسٹرکچرکی مضبوطی، ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے تجارتی سرگرمیوں کی بحالی نواز شریف کے وژن کا ثمر ہے ڈیووس میں پاکستانی خواتین نے بھرپور نمائندگی کی