counter easy hit

اسلام آباد: زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

زینب قتل کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت
Islamabad: Zainab murder case hearing in Supreme Courtاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس کا ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جےآئی ٹی کو صحافی کی معلومات پر تحقیقات کا حکم تحقیقاتی ٹیم 2 روز میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے ملزم پولیس حراست میں ،سیکیورٹی کےذمہ دارآئی جی ہونگے جوڈیشل ریمانڈپرسیکیورٹی کی ذمہ داری آئی جی جیل خانہ جات کی ہوگی سیکیورٹی میں کوتاہی ہوئی تو دونوں آئی جیز ذمہ دارہوں گے