yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

Yes 2 Webmaster September 17, 2015 1 min read
Toss
Share this:
Toss
Toss

ممبئی : کرکٹ میچوں میں ٹاس کو بہت اہمیت حاصل ہے لیکن بعض کرکٹ ماہرین کے مطابق ٹاس میچ کے نتائج پر اثرانداز ہوتا ہے اور آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے تجویزپیش کی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ٹاس کرانے کی شرط ختم کردی جائے اور اس تجویز کے بعد ٹاس پر ایک طویل بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔

پونٹنگ کے مطابق ٹاس ختم کرنے سے میزبان ملک کو غیرضروری فائدہ حاصل کرنے سے روکا جاسکتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایشیز سیریز کا حوالہ دیا جس میں برطانیہ نے ہوم گراؤنڈ پر معاملات کو اپنے حق میں کرکے آسٹریلیا کو 2 کے مقابلے میں 3 میچ سے شکست دی ۔ اب اسٹیو وا اور مائیکل ہولڈنگ جیسے کرکٹر بھی رکی پونٹنگ کی حمایت کررہے ہیں۔ لیکن بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابھی اپنا مؤقف نہیں دیا ہے۔

آئی سی سی کے سربراہ ڈیو رچرڈسن نے اعتراف کیا ہے کہ آئی سی سی نے اس مسئلے پرکبھی سنجیدگی سے غور نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ (ٹاس ختم کرنا) کوئی اچھا معاملہ ہوگا اوروہ اس پر گہرائی سے غور کریں گے۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وہاں کئی میچ کھیلے اور وکٹ میزبان ٹیم کے لیے تیار نہیں کی گئی تھیں کیونکہ اس پر موسم کا بڑا گہرا اثر ہوتا ہے اور دوسری ٹیم کا بھی ٹاس جیتنے کا اتنا ہی امکان موجود ہوتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ship Sinking
Previous Post ترکی میں کشتی ڈوبنے سے4 بچوں سمیت13 تارکین وطن ہلاک
Next Post شاہد آفریدی برطانوی فوجیوں کی امداد کیلیے ہونیوالے چیریٹی میچ میں شرکت کریں گے
Shahid Afridi

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.