yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں کمی

Yesurdu March 11, 2016 1 min read
Share this:
Reduction in the
Reduction in the

اسلام آباد……ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں ایک لاکھ 23 ہزار 824 افراد کی کمی ہو گئی تاہم وزارت خزانہ پر امید ہے کہ 15 مارچ تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد گزشتہ سال سے بڑھ جائے گی۔
سال 2014 میں گوشوارے جمع کرانےوالوں کی تعداد 10 لاکھ 47 ہزار 170 تھی۔ یہ تعداد 2015 میں 9 لاکھ 23 ہزار 346 رہی۔ وزارت خزانہ نے سینیٹ کو بتایا کہ تاریخ 15 مارچ تک بڑھا دی ہے، گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد گزشتہ سال سے زیادہ ہوجائے گی۔ڈپٹی چیئرمین عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت سینٹ اجلاس میں وزارت خزانہ نے تحریری جواب میں کہاکہ ملک میں ان افراد کی درست تعداد معلوم کرنا ممکن نہیں جن پر انکم ٹیکس لاگو کیا جاسکتا ہے، این ٹی این رکھنے والوں کی تعداد 37 لاکھ 92 ہزار 475 ہے ، رضاکارانہ ٹیکس اسکیم کے تحت اب تک 2507 گوشوارے جمع اور 25 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ وقفہ سوالات میں ایک موقع پر ایم کیو ایم کے سینیٹر طاہر مشہدی حکومتی سینیٹر مشاہداللہ کےبیان پر برہم ہوگئے اور کہا کہ ان کے منہ میں بھی زبان ہے، لندن کی بات کرتے ہیں تو کیا وہ لاہور کی کرپشن کا بتادیں۔ اس سے قبل سینیٹر مشاہد اللہ نے اپنی نشست پر بیٹھے ہوئے کہاتھاکہ جو کچھ لندن میں بنایا گیا وہ بھی بتائیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Chaudhry Mohammad Azam
Previous Post چوھدری محمد اعظم صدر IMQ فرانس کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی
Next Post کینیڈا اپنی کرنسی پر خاتون کی تصویر چھاپے گا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.