yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

کینیڈا اپنی کرنسی پر خاتون کی تصویر چھاپے گا

Yesurdu March 11, 2016 1 min read
Share this:
Canada will raid
Canada will raid

کراچی………کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ 2018ء تک ملک کی نمائندہ کسی خاتون کی تصویر کے ساتھ نوٹ چھاپا جائے گا۔
امریکی نشریاتی ادارے146وائس آف امریکا145 کے مطابق کینیڈا جلد ہی اپنی کرنسی پر ایک نامور کینیڈین خاتون کی تصویر چھاپے گا۔ جس کا اعلان وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کیا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بینک آف کینیڈا کی طرف سے جاری کیے جانے والے نوٹوں کی اگلی سیریز میں ایک نامور خاتون کی تصویر کو شامل کرنے کے لیے عوامی مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔بنکوں نے نئے نوٹ کے لیے ملک کی اہم خاتون کو نامزد کرنے کے لیے ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہے ۔ نامزدگیوں کےحوالے سے کچھ شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ مثلاً خاتون کا پیدائش یا قومیت کے اعتبار سے کینیڈین ہونا ضروری ہے اور انہوں نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینڈین عوام اور ملک کی خدمت کی ہو ۔نامزد خواتین کا حقیقی ہونا ضروری ہے (یعنی وہ افسانوی کردار نہ ہوں) اور ان کا انتقال 15 اپریل 1991 سے پہلے ہوا ہو۔وزیرِاعظم نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ کتنی مالیت کے نوٹ پر خاتون کی تصویر کو چھاپی جائے گی۔فی الحال کینیڈا کے 20 ڈالر کے نوٹ پر ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تصویر ہے جو آئینی طور پر مملکت کی سربراہ ہیں۔ لیکن وہ قومیت کے اعتبار سے کینڈین نہیں ہیں۔اس سے قبل ماضی میں 50 ڈالر کے نوٹوں کی ایک سیریز پر حقوق نسواں کی علمبردار پانچ اہم کینیڈین خواتین کی تصاویر شائع کی گئی تھیں لیکن 2014ء میں اس تصویر کو آرکٹک جانے والی تحقیقی ٹیم کی تصویر کے ساتھ تبدیل کر دیا گیا تھا۔امریکہ بھی دس ڈالر کے نوٹ پر کسی مشہور خاتون کی تصویر چھاپنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔یہ نئی تصویر امریکہ کے پہلے وزیر خارجہ الیگزینڈر ہملٹن کی جگہ لے گی۔ مجوزہ نئے نوٹ کو عورتوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق آئینی ترمیم کی توثیق کے 100 برس مکمل ہونے کے موقع پر 2020ء میں جاری کیا جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں کمی
Next Post پوتن کےسابق مشیر کی موت ہارٹ اٹیک سےنہیں،چوٹ لگنے سے ہوئی

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.