yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اکشے کمار، پریش راول، سنیل شیٹی ’ہیرا پھیری 3‘ میں واپسی کیلئے تیار

Web Editor May 24, 2018 1 min read
Ready to return to Akshay Kumar, Prasash Rawol, Sunil Shetty 'Heroes 3'
Share this:

بھارتی کامیاب کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری‘ کے بہترین کردار ’راجو‘، ’شیام‘ اور بابو راؤ گنپت راؤ آپٹے‘ کو کون بھول سکتا ہے؟ اور اب یہ تینوں ایک مرتبہ پھر سے بڑی اسکرین پر کم بیک کرنے جارہے ہیں۔

Ready to return to Akshay Kumar, Prasash Rawol, Sunil Shetty 'Heroes 3'یقیناً ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کے لیے یہ آج کی سب سے بڑی خبر ہوگی، کیوں کہ فلم کی مزاحیہ جوڑی 12 سالوں بعد فلم ’ہیرا پھیری 3‘ میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ممبئی مرر کی کے مطابق پروجیکٹ سے قریبی ذرائع نے اعلان کیا کہ ’اس فلم کی کاسٹ نے گزشتہ ماہ اپنی اپنی تاریخیں شیئر کیں جس کے بعد فلم بنانے کا حتمی اعلان کیا گیا، فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں سال دسمبر میں ہوگا، جو فروری 2019 تک جاری رہے گی، فلم 2019 کے آخر میں ریلیز ہوگی‘۔

سال 2000 کی فلم ’ہیرا پھیری‘ کی شاندار کامیاب کے بعد اس کا سیکوئل ’پھر ہیرا پھیری‘ 2006 میں ریلیز ہوا۔

فلم میں پریش راول، اکشے کمار اور سنیل شیٹی نے مرکزی کردار ادا کیے۔

2006 کے سیکوئل کے بعد فلم کا اسکرین پلے تحریر کرنے والے نیرج وورا نے اس کے تیسرے حصے کی کہانی لکھنے کی تصدیقی بھی کی تھی تاہم گزشتہ سال کوما میں جانے کے بعد دسمبر میں ان کا انتقال ہوگیا۔

فلم کے پروڈیوسر فیروز ناڈیاوالا کے مطابق ’ہیرا پھیری‘ کی تیسری فلم نیرج وورا کے نام ٹریبیوٹ ہوگی۔

خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں اکشے کمار نے سنیل شیٹی کے ساتھ ٹوئٹر پر ایک سیلفی شیئر کرکے ’ہیرا پھیری‘ کی یادیں تازہ کی تھیں، جس کے بعد مداحوں کو ہیرا پھیری 3 کا شدت سے انتظار رہا۔

اس تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ اکشے کمار نے لکھا تھا کہ انہیں اپنے پرانے دوست اور ساتھی اداکار سنیل شیٹی سے ہمیشہ مل کر بےحد خوشی ہوتی ہ

خیال رہے کہ اکشے کمار اور سنیل شیٹی ایک ساتھ ’ہیرا پھیری‘، ’دیوانے ہوئے پاگل‘، ’دھڑکن‘ اور کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

یہ دونوں اپنے وقت کے کامیاب ایکشن ہیرو مانے جاتے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
India: opposition calls for closure of government in Kashmir
Previous Post بھارت: اپوزیشن کا کشمیر میں حکومتی مظالم بند کرنے کا مطالبہ
Next Post ’’پڑھے لکھے لوگ غریبوں کو نہیں پوچھتے‘‘
"The educated people do not ask the poor"

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.