counter easy hit

مہر عمران کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا

reading continues

reading continues

گجرات(صغیراحمدقمر)لیڈز سکول سسٹم فاران کیمپس رحمان شہید روڈ گجرات کے ڈائریکٹر فاران الیکٹرانکس قمر سیالوی روڈ گجرات کے چیف ایگزیکٹومہر عامر علی رضا الیکٹرانکس کے چیف ایگزیکٹو مہر عثمان عرف باؤ شاری، مہر سکندر، مہر عمران کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، شہر بھر سے سیاسی سماجی و کاروباری مذہبی اور صحافتی حلقوں نے ان کی رہائش ھاہ پر جا کر تعزیت و فاتحہ خوانی کی تعزیت کرنیوالوں میں چوہدری اظہر حسین ممتاز مسلم لیگی رہنما، محمد حبیب بسوی، عامر چوہدری، طارق سلامت راجپوت، شیخ عرفان پرویز، عرفان یوسف، صغیر احمد قمر نیوز اڈیٹرروزنامہ جذبہ ، شاہد بشیر کمبوہ، صدر الیکٹرانک میڈیا سید اظہر حسین جھنگی،نوازش علی نوازش،خاور نصیر اللہ سرپرست اعلٰی شاہین گروپ ڈسٹرکٹ کلرک بار، اقبال قادری صدر انجمن تاجران شادیوال روڈسمیت دیگر اہل علاقہ نے بھی بھاری اکثریت سے فاتحہ خوانی کی۔