counter easy hit

الحاج امجد فاروق کو سی پی ایل سی کمیٹی ضلع گجرات کے چیئرمین کا حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Gujrat District Chairman

Gujrat District Chairman

گجرات(صغیراحمدقمر)ضلع گجرات کی ممتاز سماجی شخصیت اور صنعتکار الحاج امجد فاروق کو سی پی ایل سی کمیٹی ضلع گجرات کے چیئرمین کا حلف اٹھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار ممتاز کاروباری شخصیت و وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے FIAگجرات چیمبر آف کامرس طارق سلامت راجپوت نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں سی پی ایل سی کمیٹی کے پلیٹ فارم سے مظلوم لوگوں کی داد رسی کرنے کے ساتھ ساتھ محکمہ پولیس اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے فاصلے کو مٹا ئیں گے، اور ضلع گجرات کو حقیقی معنوں میں امن وامان کا گہوارہ بنائیں گے ہم مستقبل میں ان کی مذید ترقی و کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔