yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پڑھیے دنیا کی تبدیلی کا نظریہ پیش کرنے والے کامیاب سائنسدان کا دلخراش واقعہ

MH Kazmi July 9, 2019 1 min read
Read the fascinating event of a successful scientist offering the idea of ​​changing the world
Share this:

Read the fascinating event of a successful scientist offering the idea of ​​changing the world

دنیا کے عظیم سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کی زندگی کی ایک پہلو نہایت ہی افسوس ناک ہے ۔انسان کی زندگی جتنی بھی حسین لگتی ہو لیکن اسکی زندگی میں خوشی اور کامیابی کے ساتھ ساتھ غم اور ناکامی بھی زندگی کا حصہ ہوتے ہیں ۔ پھر چاہے آپ تاریخ کے سب سے بڑے سائنسدان ہی کیوں نہ ہوں ۔ آئن سٹائن بڑے بڑے فارمولا کو حل کرنے والا اور دنیا کو تبدیل کر دینے کا نظریہ پیش کرنے والا کامیاب سائنسدان تھا ۔ البرٹ آئن سٹائن نے ایک بار کہا تھا کہ اسکی زندگی میں صرف ایک مسئلہ ہے جسے وہ خود بھی حل نہیں کرسکتا اور وہ ہے اسکا بیٹا ایڈورڈ آئن سٹائن۔ البرٹ آئن سٹائن کو زندگی میں شاید صرف ایک ہی غم تھا اور وہ اپنے چھوٹے بیٹے کا تھا ۔ البرٹ آئن سٹائن 1896 میں جب سوئزرلینڈ میں پڑھ رہا تھا تو اسکی ملاقات ایک اور طالبہ سے ہوئی جس کا نام ملیہ میرک تھا اور بہت جلد ان دونوں میں دوستی ہوگئی اور ان دونوں نے شادی کا فیصلہ کرلیا- ملیہ آئن سٹائن سے چار سال بڑی تھی ۔ 1903 میں دونوں کی شادی ہوگئی ۔ اور ان کے تین بچے ہوئے ۔جن میں دو لڑکے اور اور ایک لڑکی شامل تھے ۔ ان میں سب سے چھوٹے بیٹے کا نام ایڈورڈ آئن سٹائن تھا ۔ ایڈورڈ آئن سٹائن سوئزرلینڈ میں ہی 28 جولائی 1910 کو پیدا ہوا اور پیدا ہونے کے چار سال بعد ہی اس کے والدین یعنی ملیہ اور البرٹ آئن سٹائن کی طلاق ہوگئی تھی ۔ جس کی وجہ سے البرٹ آئن سٹائن اپنے بچوں سے علیحدہ تو ہوگیا تھا لیکن اس نے اپنے بچوں سے رابطہ رکھا اور یہ ان سے ملتا رہتا تھا ۔ یہاں تک کہ اس کے بچے اسکی لیبارٹری میں کھیلا بھی کرتے تھے ۔اور آئن سٹائن اپنا سارا کام چھوڑ کر اپنے بچوں کے ہمراہ کھیلنا شروع کردیتا تھا ۔ لیکن اس کا چھوٹا بیٹا ایڈورڈ آئن سٹائن بچپن سے ہی کافی بیمار رہنا شروع ہوگیا تھا ۔ یہاں تک کہ جب آئن سٹائن باقی بچوں کو باہر لے کر جاتا تھا تو ایڈورڈ کو گھر پر ہی رہنا پڑتا تھا ۔ آئن سٹائن کہتا تھا کہ وہ اپنے بیٹے ایڈورڈ کی حالت دیکھ کر ڈپریشن کا شکار ہوگیا ہے۔ جس کے بعد اس نے اپنے بیٹے کو ٹھیک کرنے کے لیے بڑے بڑے ڈاکٹرز سے رابطہ کرنا شروع کردیا ۔ لیکن اس کے بیٹے کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی ۔ جو سارا سارا دن گھر میں پڑا رہتا تھا ۔ وقت گزرتا گیا اور لیکن پھر ایڈورڈ کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ۔ آئن سٹائن اپنے کام میں مصروف تھا اور دنیا میں اس کا نام مشہور ہوتا جارہا تھا ۔ دوسری جانب اس کا بیٹا ایڈورڈ جسکی حالت بہتر ہوگئی تھی اسے علوم نفسیات پڑھنے کا شوق پیدا ہوا اور اس نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ۔ جس کے بعد ایڈورڈ کی ملاقات ایک لڑکی سے ہوئی جس سے ایڈورڈ کو محبت ہوگئی لیکن اس محبت کا انجام کچھ اچھا نہیں ہوا اور اس لڑکی نے ایڈورڈ کو چھوڑ دیا ۔ اس لڑکی کے دھوکا دینے کی وجہ سے ایڈورڈ بہت مایوس ہوگیا ۔ ماضی میں چونکہ اس کی دماغی حالت پہلے ہی کچھ خاص اچھی نہیں تھی اور اس واقعے کے بعد اس کی دماغی حالت دوبارہ مزید بگڑنے لگی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Read the lesson of issuing orders compared to Sharia Muhammadi
Previous Post پڑھیے شریعت محمدی ؐ کے مقابلے میں احکامات جاری کرنے والے کا عبرت ناک انجام
Next Post پڑھیے معاشرے کی تباہ کاریوں کا انوکھا جغرافیہ
Read Unique Geography of Destruction of Society

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.