counter easy hit

راولپنڈی: گزشتہ دنوں بارش میں بہہ جانے والے بچوں کا معاملہ

راولپنڈی: گزشتہ دنوں بارش میں بہہ جانے والے بچوں کا معاملہ

Rawalpindi: The matter of children flowing in the rain for the last few days‏راولپنڈی: بچوں کی تلاش میں پیش رفت نہ ہونے پر اہل علاقہ کا کمیٹی چوک پر احتجاج‏ جاری مظاہرین نے کمیٹی چوک کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا‏ 5 روز گزر گئے،ڈھوک کھبہ نالے میں مبینہ طور پر ڈوبے بچوں کا پتا نہ چل سکا‏ ریسکیو ٹیموں نے دو روز پہلے آپریشن معطل کردیا تھا ہمارے بچے زندہ ہیں یا مردہ کچھ معلوم نہیں، اعلیٰ حکام نوٹس لیں ہمارے بچے زندہ ہیں یا مردہ کچھ معلوم نہیں اعلیٰ حکام نوٹس لیں، اہل خانہ