counter easy hit

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس

ISLAMABAD: The meeting chaired by the caretaker Prime Minister Nasir ul Mulk‏وزیراعظم کوپاکستان ریلویز کی کارکردگی سےمتعلق بریفنگ ‏کاروباری حکمت عملی کے تحت ریلوے کی کارکردگی قابل تحسین ہے‏ سی پیک کے تحت پاکستان ریلویز کے کاروباری مواقع کو فروغ ملے گا‏ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، ناصر الملک