counter easy hit

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) لیاقت جمنیزیم اسپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں جاری انٹر نیشنل فٹسال کپ میں آج 2 مقابلے ہوئے پہلے میچ میں پاکستان نے ترکی کو 8 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں برازیل کی ٹیم اپنے روایتی کھیل کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 16 کے مقابلے میں 6گول سے شکست دی ایونٹ کے آخری روز کل اتوار کے روز پاکستان اور برازیل کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے میچ شام 5 بجے شروع ہو گا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website