counter easy hit

راولپنڈی، تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی کی سنگین واردات ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکو سماء ٹی وی کے رپورٹر سے دو موبائل فونز نقدی،اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہوگئے اور متاثر صحافی عمر بن آصف کو دفتر سے گھر جاتے ہوئے لوٹا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website