counter easy hit

نوجوان نے محنت کش مظفر علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی(ف) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

 raped bnadala

raped bnadala

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)گاؤں پھیریانوالہ میں ایک نوجوان نے محنت کش مظفر علی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی(ف) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے ملزم رؤف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے ، قصبہ فیروزوالہ میں دوشیزہ (ن) کو ایک نوجوان حسنین نے شادی کے سبز باغ دکھا کراغواء کرلیا اور اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے نامعلوم مقام پر لے گیا ، پولیس نے مغویہ کے بھائی شہزاد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے