counter easy hit

حاجی کوثر محمود خان کی اقامت گاہ پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام

Haji Zahir Khan

Haji Zahir Khan

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)شیخوپورہ میں نواز لیگ کے رہنما حاجی کوثر محمود خان کی اقامت گاہ پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیلئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نواز لیگ کے علاوہ تاجر برادری کے رہنماؤں اور کونسلروں نے شرکت کی ۔