counter easy hit

دو سب انسپکٹروں عبدالطیف اور جاوید احمد کے علاوہ کانسٹیبل محمد ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Mohammad Arshad

Mohammad Arshad

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج نتا شا نسیم سپراء نے کئی بار طلب کرنے کے باوجود منشیات کیس میں گواہی کیلئے پیش نہ ہونے پر دو سب انسپکٹروں عبدالطیف اور جاوید احمد کے علاوہ کانسٹیبل محمد ارشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں اور ڈی پی او شیخوپورہ کو ہدایت کی ہے کہ انہیں منشیات کیس جو ایک ملزم شبیر حسین کے خلاف درج ہوا تھا میں گواہی کیلئے چھ جون کو پیش کیا جائے۔