counter easy hit

شریف برادران اور ان کے حواریوں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں، وہ دن دور نہیں جب عوام انہیں گریبان سے پکڑ کر ایوان سے باہر پھینکیں گے، رانا شاہد ریاض

شریف برادران اور ان کے حواریوں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں، وہ دن دور نہیں جب عوام انہیں گریبان سے پکڑ کر ایوان سے باہر پھینکیں گے، رانا شاہد ریاض

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق سینئر عہدیدار رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ کسی کے جھٹلانے سے حقائق مسخ نہیں ہو جاتے انہوں نے کہا کہ پٹواری عجیب قوم ہیں جو کہ اپنے لیڈر کی پچھلی اور آنے والی نسلوں کے کرپشن میں لتھڑے ہوئے چہرے دیکھ کر بھی صرف نظر کرنے پر مصر ہیں۔

نواز شریف جدی پشتی rana shahid riaz, PPP, Franceچور ثابت ہو چکا ہے بلکہ آنے والی نسل بھی لتھڑی ہوئی ہے مگر پھر بھی پٹوار سرکل اس کو معصوم ثابت کرنے کیلئے متحرک ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website