counter easy hit

پانامہ کرپشن اور قطری خطوط کے ماسٹر مائنڈ کو انٹر پول کے ذریعے قطر سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے، رائو عارف ندیم

پانامہ کرپشن اور قطری خطوط کے ماسٹر مائنڈ کو انٹر پول کے ذریعے قطر سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جائے، رائو عارف ندیم

پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما رائو عارف ندیم نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کرپشن اور قطری خطوط کے ماسٹر مائنڈ سابقہ سینیٹر سیف الرحمن کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کے آرڈر جاری کرے۔ پاکستانی میگا کرپشن سکینڈل کے ماسٹر مائنڈ سیف الرحمن جیسے کالے کرتوتوں والے کو قطر سے بلوا کر دیسی پولیس سے چھترول کروائی جائے تو آئندہ نہ کوئی قطری خط آئے گا اور rao arif nadeem, Senior, Leader, PPP, Franceنہ قطری شہزادہ بلکہ منی ٹریل بھی مل جائے گی۔اور ایسے لوگوں کو قرارواقعی سزا دی جائے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website