counter easy hit

پٹواریوں کیلئے شرم کا مقام ہے جو کہ کرپشن چھپانے کیلئے اپنے لیڈر کے مرے ہوائے والد کی قبر کا سہارا لے رہے ہیں، یاسر قدیر

پٹواریوں کیلئے شرم کا مقام ہے جو کہ کرپشن چھپانے کیلئے اپنے لیڈر کے مرے ہوائے والد کی قبر کا سہارا لے رہے ہیں، یاسر قدیر

پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما یاسر قدیر نے کہا ہے کہ ایسے کارکن کسی تھکی ہوئی جمہوریت میں بھی کسی پارٹی کو نہیں ملے ہونگے جیسے نورے اور اسکے حواری ہیں ۔ پٹواری اپنے لیڈر کے والد کی قبر کو بھی داغدار بنا رہے ہیں۔اور بات تمیز سکھانے کی کرتے ہیں۔ ایسے خودکش کارکن تو شاید ہی تاریخ کی کسی نااہل ترین پارٹی کو ملے ہوںYasir Qadeer, Senior, Leader, PTI, France۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website