counter easy hit

رمضان بازار میں کسی کو کوئی ریلیف نہیں ملتا

Ramadan Bazaar

Ramadan Bazaar

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )رمضان بازار میں کسی کو کوئی ریلیف نہیں ملتا اے سی سے لے کر چھوٹا عملہ تک سب فتہ بھنڈ میں حاضر خدمت ہے عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے دربدر ہوگئے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ٹھس ہوگئے جبکہ رمضان بازار میں چھوٹے عملے اور دوکاندار وں کی من مانیاں عروج پر اعلیٰ احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ اگر رمضان بازار سے عوام کو ریلیف نہیں ملے گا تو رمضان بازار ختم کردیا جائے عوامی مطالبہ