counter easy hit

ایم این اے کی ساری سیاست پٹواریوں او ر گلیوں نالیوں تک محدود ہے،عوامی حلقے

MNA's all politics

MNA’s all politics

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ایم این اے کی ساری سیاست پٹواریوں او ر گلیوں نالیوں تک محدود ہے بنی ہوئی گلیوں پر دو بار ہ پلستر کرکے اپنی کمیشن کھر ی کی جارہی ہے جبکہ جن گلیوں کو بنانے کی ضرورت ہے وہ کئی سال سے کی منتظر ہیں جی ٹی روڈ پر ایک یو ٹرن نہیں بن سکا وہ لالہ موسیٰ کے مسائل کیا حل کریں گے ایم پی اے اور ایم این اے عوام کے اصل مسائل کی طرف توجہ دیں اور مون سون کے موسم سے قبل شہر کے سیوریج سسٹم نالیوں اور نالوں کی صفائی کرائیں ورنہ سارا شہر بارشوں میں ڈوب جائیگا