counter easy hit

لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ اور گردونواح کے علاقوں میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگی ۔ مزدور دار آدمی کی پہنچ سے کئی دور دودھ دہی کی قیمتیں چلی گئیں ، غریب آدمی پریشانی کے عالم میں مارا مارا پھیرنے لگا عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ لالہ موسیٰ اور گردنواح کی ڈیریوں میں کریک ڈاؤن کیا جائے تاکہ دودھ دہی کی قیمتوں میں کمی آئے اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے ۔ عوامی حلقوں نے اعلیٰ احکام سے اپیل کی ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ گورنمنٹ لیول پر اپنی ڈیریاں بنایں تاکہ غریب عوام ودیگر عوام کو کوئی تو ریلیف مل سکے