counter easy hit

سعو دیہ میں دہشتگرد ی قابل مذمت ہے،راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)سعو دی عر ب میں دہشت گرد ی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہر حد کرا س کر گئے۔سکیو رٹی ادارے ان نا سورو ں کا خا تمہ کریں۔ عید الفطر کے موقع پر دہشت گرد ی پر عا لم اسلام میں دکھ کی کیفیت ہے