counter easy hit

ملک میں عدم استحکا م پیدا کرنے کی تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے :میاں حنیف

Mr. Mian Hanif

Mr. Mian Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی پالیسیوں اوراصلاحات کی بدولت تمام شعبوں میں بہتری آئی اور قومی معیشت مضبوط ہوئی ہے، اپنے سیاسی مستقبل سے ما یوس احتجاجی تحریک چلا کر اس سارے عمل کو سبوتاڑ کرناچاہتے ہیں۔ان خیالات کااظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا،۔انہو ں نے کہاکہ عوام انتہائی باشعور ہیں ملک میں عدم استحکا م پیدا کرنے کی تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے۔