counter easy hit

سعودیہ دھماکے ،دشمن ہماری شہ رگ تک پہنچ گیا :حاجی اسلم چوہدری

 Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں دھماکے قابل مذمت ہیں۔ دشمن نے مقدس مقامات کی توہین کر کے ہمارے جگر چھلنی کر دئیے۔ دشمن ہماری شہ رگ تک پہنچ گیا ہے۔ ان خیالاے کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی صرف اسلامی ممالک میں ہی کیوں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اسلامی ممالک کا ایک مشترکہ دشمن ہے۔دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر اسرائیل کی نفی کرنا ہو گی