counter easy hit

ریلوے روڈ پر دن بھر بجلی غائب اہل علاقہ سراپا احتجاج

 the area throughout the day protesting power cuts

the area throughout the day protesting power cuts

لالہ موسیٰ(محمد منشاء بٹ +محمد رضا)ریلوے روڈ پر دن بھر بجلی غائب اہل علاقہ سراپا احتجاج شام کو ٹرانسفارمر لگا کر بجلی کی سپلائی بحال کی گئی تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ لالہ موسیٰ پر دن بھر بجلی غائب صبح 9سے شام پانچ بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہی جس سے لوگوں کے مسائل میں اضافہ ہوگیا اور کاروباری سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئیں واپڈا والے لمبی تان کر سوئے رہے انتظامیہ بھی کچھ نہ کرسکی اور سیاست دان بھی فقط اپنی سیاست چمکاتے رہے ہیں عوامی سماجی کاروباری صحافتی حلقوں نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا والوں کا قبلہ درست کرایا جائے تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہو سکیں اور بجلی کی سپلائی معطل نہ ہو سکے