counter easy hit

بے لو ث خدمت کا جذبہ بزرگوں سے ورثے میں ملا ہے ،چوہدری سجاول اقبال

 the spirit of service inherited from Chaudhry Iqbal Sajawal

the spirit of service inherited from Chaudhry Iqbal Sajawal

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے بے لو ث خدمت کا جذبہ بزرگوں سے ورثے میں ملا ہے اس کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور لوگوں کو درپیش مسائل حل کررہے ہیں ہمارے علاقے کے عوام سے کبھی نہ ٹوٹنے والا تعلق ہے چوہدری سجا ول اقبال آف دینہ چک نے مز ید کہا ہے ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کی خدمت اور تابعداری کیلئے کھلے ہیں انشاء اللہ ہم اس کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے اور یونین کونسل کوٹلہ قاسم خاں کے تمام دیہاتوں کے ساتھ ہمارا اٹوٹ تعلق ہے انشاء اللہ علاقے کے تمام دیہاتوں کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے اور اس علاقے کو خوبصورتی کا شاہکار بنائیں گے