counter easy hit

طارق جاوید دوبئی کی والد ہ محترمہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں

duaTariq Javed Dubai's mother dies

Tariq Javed Dubai’s mother dies

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا) ممتا ز سماجی کاروباری شخصیت طارق جاوید دوبئی کی والد ہ محترمہ اختر علی کھوکھر غزلی اور ماجد علی کرنانہ کی خوش دامن رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں ، مرحوم کی نماز جنازہ خطیب اعظم چک اخلاص قاری رشید احمد آف گنجہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں علاقہ کی ممتاز سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی مرحوم کی روح کی ایصال ثواب کیلئے ختم قل کل بروز ہفتہ صبح نو سے 11بجے تک مقامی مسجد گلزار مدینہ گنجہ میں عقیدت واحترام سے پڑھائے گا